
ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں موٹرسائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کولوٹ لیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمررسیدہ شخص رکشے سے اتر کر جیسے ہی گھر کی دہلیز پر پہنچا ملزمان بھی آگئے، ملزمان نے عمر رسیدہ شخص کو لوٹ مار کے دوران زدوکوب بھی کیا۔
مسلح ملزمان رکشے میں سوار شخص کا تعاقب کرتے ہوئے آئے تھے، رکشہ رکا تو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان آگے چلے گئے، عمررسیدہ شخص جیسے ہی رکشے سے اترا موٹر سائیکل سوار ملزمان بھی واپس آگئے
ایک موٹر سائیکل پر سوار شخص رکشہ رکتے ہی واپس مڑ گیا ممکنہ طور پر ملزمان کا ا یک ساتھی کچھ فاصلے پر موجود رہا، گلبرگ پولیس کے مطابق واردات جمعرات کی شام ہوئی۔
متاثرہ عمررسیدہ شخص نے واردات سے متعلق پولیس کا آگاہ نہیں کیا، پولیس نے خود متاثرہ شخص سے رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ واردات سے متعلق مزید تفتیش جا رہی ہے،جلد ملزمان کو گرفتارکرلیا جائے گا
Valuable information. Lucky me I discovered your website unintentionally, and I’m surprised why this coincidence didn’t happened in advance! I bookmarked it.
kra40 cc
Remarkable issues here. I’m very glad to look your article. Thanks so much and I am looking forward to touch you. Will you please drop me a mail?
https://detkinland.com.ua/yak-linzy-dlya-far-pokrashchuyut-svitlovi-kharakte.html