حج 2026 کی دوسری قسط کیلئے نامزد برانچیں آج کھلی ہوں گی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026ء کے واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کے لیے آج (ہفتہ)، نامزد بینک برانچیں خصوصی طور پر کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز…

