دھرمیندر کے انتقال کی افواہیں غلط — ایشا دیول کا دو ٹوک بیان
بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے انتقال کی افواہوں نے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچا دی۔ تاہم، ان کی بیٹی اور معروف اداکارہ ایشا دیول نے تمام افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کے والد زندہ ہیں، حالت مستحکم ہے اور وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انڈین ایکسپریس…

