فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی 68ویں لیڈیز پاسنگ آؤٹ پریڈ، کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی (نارتھ) نے خواتین کی ہمت و جذبے کو سراہا
فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی 68ویں لیڈیز پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور آئی جی ایف سی (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے بیٹیوں کے جذبے اور کامیابی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی خواتین نہ صرف ہمت و حوصلے میں سب سے آگے ہیں…
حج 2026 کی دوسری قسط کیلئے نامزد برانچیں آج کھلی ہوں گی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026ء کے واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کے لیے آج (ہفتہ)، نامزد بینک برانچیں خصوصی طور پر کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز…
لیویز اہلکاروں کو جدید پولیس ٹریننگ فراہم کرنے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت لیویز فورس کے پولیس میں انضمام سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس، ڈی جی لیویز اور رسالدار میجر سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں لیویز سے پولیس میں شامل ہونے والے…
میجر جنرل محمد عاطف مجتبی کا کوئٹہ میں عوامی دورہ، خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں
آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ، میجر جنرل محمد عاطف مجتبی، نے کوئٹہ کے مشن روڈ، میزان، چوک شاہراہ لیاقت، لیاقت بازار، منان چوک اینسکمب روڈ اور زرغون روڈ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے عوام الناس سے گھل مل کر ملاقاتیں کیں اور مقامی تاجر، مزدور اور کاروباری شخصیات سے امن…
دھرمیندر کے انتقال کی افواہیں غلط — ایشا دیول کا دو ٹوک بیان
بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے انتقال کی افواہوں نے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچا دی۔ تاہم، ان کی بیٹی اور معروف اداکارہ ایشا دیول نے تمام افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کے والد زندہ ہیں، حالت مستحکم ہے اور وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انڈین ایکسپریس…
ضلع کچہری کے سامنے مبینہ دھماکہ — پولیس وین کو نشانہ بنانے کی کوشش، دو دھماکوں کی آوازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد کی ضلع کچہری کے سامنے مبینہ دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پولیس وین کے قریب آیا، جس کے بعد بیک وقت دو دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔عینی شاہدین کے مطابق…
ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی ڈھانچے میں تاریخی تبدیلی — چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا عہدہ متعارف
آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کے کمانڈ ڈھانچے میں اہم اور تاریخی تبدیلیوں کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ترمیمی مسودے کے مطابق، آرٹیکل 243 میں تبدیلی کے ذریعے صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم کی سفارش پر چیف آف آرمی اسٹاف کو تعینات کریں گے، جو بیک وقت چیف آف ڈیفنس…
کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ:سڑکیں بند، انٹرنیٹ معطل، سیکیورٹی ہائی الرٹ
کوئٹہ میں حالیہ سیاسی کشیدگی کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے باعث اجتماع، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد ہے۔ انتظامیہ نے تحریکِ انصاف کے اعلان کردہ جلسے سے قبل سخت سیکیورٹی اقدامات کرتے ہوئے شہر کی مرکزی شاہراہوں پر کنٹینرز لگا کر ٹریفک بند کر دی ہے، جس کے…
بلوچستان بار کونسل انتخابات میں پروفیشنل پینل کی واضح برتری — 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی
بلوچستان بار کونسل کے انتخابات میں پروفیشنل پینل نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 8 میں سے 6 نشستیں اپنے نام کرلیں، جبکہ انڈپنڈنٹ پینل کے 2 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ نتائج کے مطابق میر عطااللہ لانگو نے 529 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کی۔ محمد افضل حریفال، نادر چھلگری، نجیب اللہ کاکڑ، راحب بلیدی…
حب کی ترقی حکومت کی ترجیح — عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، میر علی حسن زہری
حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی زیر صدارت زہری فارم ہاؤس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر پیش رفت کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو، ایس ایس پی…

