ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی بروقت کارروائی،نوشکی سے کوئٹہ اسمگل کیا جانے والا غیر قانونی اسلحہ برآمد
فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران نوشکی سے کوئٹہ اسمگل کیا جانے والا غیر قانونی اسلحہ پکڑ کر دشمنانِ امن کے عزائم ناکام بنا دیے۔ ذرائع کے مطابق، ایف سی نے مشتبہ گاڑی کو روک کر تلاشی لی جس سے 18 شارٹ گنز، 11 پمپ ایکشن بندوقیں اور 34 میگزین برآمد…

