پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرزپنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کےلانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔
ذرائع کے کہنا ہے کہ پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمدتنویر کومہ کی حالت میں تھے۔
لانس نائک محمد تنویر شہید کے سوگواروں میں اہلیہ، 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں 3 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ شرپسندوں کے حملوں میں پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہید اور 119 زخمی ہوئے تھے جبکہ اسلام آباد پولیس کے 11 اہلکار شدید زخمی ہوئے تھے۔

kuwin sở hữu kho game đa dạng từ slot đến trò chơi bài đổi thưởng, mang đến cho bạn những giây phút giải trí tuyệt vời.
利用强大的谷歌蜘蛛池技术,大幅提升网站收录效率与页面抓取频率。谷歌蜘蛛池
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序