بلوچستان میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سرد علاقوں کے اسکول 16 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے اور یکم مارچ 2025 کو دوبارہ کھلیں گے۔

گرم علاقوں کے اسکولز میں تعطیلات 1 جنوری سے 10 جنوری تک ہوں گی۔

یہ وقفہ طلبہ اور اساتذہ کو مصروف تعلیمی سال کے بعد سکون اور تازگی کا موقع فراہم کرے گا۔

تازہ خبروں کے لیے “کوئٹہ وال نیوز” کو فالو کریں!

7 thoughts on “بلوچستان میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply to GO88 Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *