
*غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنانے والی یہ کتاب مشہور زمانہ ’’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون‘‘ کی کتاب کا پہلا ایڈیشن تھا۔
یہ نایاب کتاب 1997 میں کرسٹین میک کلوچ نے صرف 10 یورو میں اپنے بیٹے ایڈم کے لیے اسٹریٹ فورڈ سے خریدی تھی تاہم خریدتے وقت ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ جادوئی قصے پر مبنی یہ کتاب ان کی زندگی میں جادوئی تبدیلی لے آئی گی۔
رپورٹ کے مطابق یہ کتاب کا یہ نایاب ایڈیشن 36 ہزار یورو (پاکستانی ایک کروڑ روپے سے زائد) میں فروخت ہوئی ہے۔
ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون کی کتاب کا پہلا نایاب پہلا ایڈیشن جسے1997 میں صرف 10 یورو میں خریدا گیا تھا حال ہی میں 36,000 یورو میں فروخت ہوئی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 1 کروڑ سے بھی زائد بنتی ہے۔
کرسٹین میک کلوچ، جنہوں نے نوے کی دہائی میں اپنے بیٹے ایڈم کے لیے یہ کتاب اسٹریٹ فورڈ میں خریدی تھی، نے کہا کہ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ کتاب 30 سال بعد اتنی قیمتی ہو گی