ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سوات میں منفی 3، قلات میں منفی 2 اور کوئٹہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا دوسری جانب راولپنڈی میں 5 ڈگری…

Read More

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف

اسلام آ باد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک میں اسمگلنگ کا مجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے۔  دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل…

Read More

لاہورمیں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعووں کے باوجود لاہور میں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو…

Read More

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکا کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی فروخت کے بعد سامنے آیا ہے۔…

Read More

امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر آفس آف…

Read More

لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے ہائی کمیشن…

Read More

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے رویے اور مداخلت سے پی ٹی آئی رہنما پریشان

اسلام آباد : بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے مبینہ سخت رویے اور پارٹی معاملات میں بڑھتی ہوئی مداخلت سے تحریک انصاف کے کئی رہنماکافی پریشان ہیں۔  نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں نے بتایا کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہن کا پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا…

Read More

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مارچ، اپریل میں لینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا، صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے لیے جائیں گے…

Read More

پنجاب یونیورسٹی میں نا معلوم افراد کی مبینہ فائرنگ کے بعد لاہور میں طلبا کا احتجاج

لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد طلبا نے احتجاج کرتے ہوئے انڈرپاس کیمپس اور کینال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پنجاب یونیورسٹی مبینہ طور پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے بعد…

Read More

فہد مصطفیٰ کا پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان

حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے دو ایوارڈز…

Read More