ماحولیاتی تبدیلیاں: قدرتی آفات سے 2024 میں عالمی سطح پر 310 ارب ڈالر کا نقصان

سوئس فرم نے کہا ہے کہ 2024 میں قدرتی آفات کی وجہ سے عالمی سطح پر 310 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق زیورخ میں قائم ری انشورنس کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ قدرتی آفات سے ہونے والے معاشی نقصانات کا تخمینہ 2023 کے…

Read More

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جسے حاصل کرنے کیلئے پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے…

Read More

سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عمران خان پر تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب جاوید بدر نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نام کھلا خط لکھ کر ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگ لی۔ جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے اپنی گستاخیوں اور…

Read More

عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف…

Read More

نومبر میں دہشت گردی سے ہونے والی ہلاکتوں میں 69 فیصد اضافہ

پاکستان میں نومبر 2024 میں 61 دہشت گرد حملے ہوئے جو گزشتہ ماہ کے مقابلے 27 فیصد زیادہ ہیں جبکہ اموات کی تعداد میں بھی 69 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا جو اکتوبر میں 100 سے بڑھ کر نومبر میں 169 ہوگئیں جبکہ ان حملوں میں 225 افراد زخمی ہوئے۔ مطابق کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی…

Read More

شراکت داروں کا ’انٹرنیٹ کی گورننس‘ کے لیے قومی سطح پر مشاورت کا مطالبہ

شراکت داروں نے قومی سطح پر ڈیجیٹل حقوق کے حصول کیلئے ڈیجیٹل, انفارمیشن لٹریسی اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ’انٹرنیٹ کی گورننس‘ کے لیے مشاورت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شریک مقررین نے کہا کہ پاکستان انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں دنیا کی ساتویں…

Read More

سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سیئنر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ گزشتہ روز جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کہا تھا 26 ویں ترمیم…

Read More

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں پارہ مزید کم ہونے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں مطلع صاف رہنے کے ساتھ ساتھ رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم…

Read More

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 29 نومبر تک  54.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.6 ارب ڈالر رہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 62 کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر…

Read More

ضلع کچھی کے تحصیل بھاگ اور قلعہ عبدالله میں قبائلی عمائدین کے ہمراہ امن جرگے کا انقعاد

جرگے میں ایف سی بلوچستان کے آفیسرز، قبائلی عمائدین اور سول انتظامیہ کے عہداران نے شرکت کیجرگے میں سیکورٹی صورتحال، امن و امان اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی

Read More