
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد ہوگئی، صارفین اور کاروباری اداروں کی مہنگائی کی توقعات…