مستونگ: مقامی صحافی پر پولیس تشدد کیخلاف مرکزی شاہراہ احتجاجاً بند

ضلع مستونگ میں مقامی صحافی نیاز بلوچ پر پولیس تشدد کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ آل بلوچستان بے روزگار یونین اور زمیاد یونین نے پولیس فورس کی جانب سے چھوٹی گاڑیوں سے زبردستی بھتہ وصولی کے خلاف صحافی کی نشاندہی پر کیے گئے تشدد کے خلاف کوئٹہ، کراچی مرکزی شاہراہ کو مقامی…

Read More

سانحہ 9 مئی کے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرموں کی جیل منتقلی شروع

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ مجرموں کی فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزاؤں کے بعد جیل منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور ابتدائی طور پر 11 مجرموں کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ہے۔ یہ مجرم مختلف مدت کی قید بامشقت کی سزائیں کاٹیں گے، جو…

Read More

بلوچستان: ولیمے پر کیوں نہیں بلایا؟ لورالائی میں پڑوسی نے میزبان کا سر پھاڑ دیا

بلوچستان میں شادی کی تقریب میں مدعو نہ کرنے پر پیدا ہونے والا ایک تنازعہ سنگین صورت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص نے اپنے پڑوسی کو زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ ایک ایسے سماجی مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے جو اکثر تقریبات میں میزبانوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے،…

Read More

کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ دیئے

تونسہ شریف، کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ دیئے، کینسر مریضوں کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہاں ہر گھر، خاندان یا گاؤں جہاں پر نومولود بچوں اور نوجوانوں سے لے کے ادھیڑ عمر تک کوئی بھی کینسر سے نہیں بچ پا رہا ہے۔ جس طرح کینسر…

Read More

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات کب ہوگی؟

محکمہ موسمیات نے سال 2024 کے موسم کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ 22 دسمبر 2024 کو سال کا چھوٹا ترین دن ہوگا اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع…

Read More

کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب، غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والا ملزم گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم صدام حسین وزٹ ویزے پر مراکش جا رہا تھا،…

Read More

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ

بلوچستان میں غذائی قلت کے مسئلے نے پورے صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اور نیوٹریشن سروے کے مطابق بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں بچوں کو غذائیت کی کمی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں 49.6 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف بچوں کی صحت کے…

Read More

چینی قونصلیٹ حملہ کیس: گرفتار ملزمان کے اقبالی بیانات ریکارڈ نہیں کیے جاسکے

چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں مزید اہم انکشافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔ حملے کے الزام میں گرفتار افراد کا اقبالی بیان ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ کراچی میں 2018 میں ہونے والے چینی قونصلیٹ حملے کے مقدمے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چھ سال گزرنے کے…

Read More

ٹانک ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت7 ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کر دیا۔ یہ آپریشن 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا تھا، جب سیکیورٹی فورسز کو ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کے…

Read More

حصول علم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ،لیاقت لہڑی

پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، اور تعلیم ہی کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ہدہ (پرائمری سیکشن) میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے…

Read More