دو وزرا کی ناراضی کے بعد آئی جی موٹروے پولیس کا تبادلہ

پاکستان کی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں، جب پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر، انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹروے پولیس سلمان چوہدری کو، بظاہر وفاقی حکومت کے دو طاقتور وزیروں کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا دیتے ہوئے ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں “آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی”…

Read More

ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جنوری 2024 تک ملک میں سوشل میڈیا کے صارفین کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں، جو ملک میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے اثرات کو ظاہر کرتی ہیں۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ…

Read More

شامی صوبے طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپیں،17 افرادہلاک

شام کے صوبہ طرطوس میں حکومتی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد کانجو حسن کی گرفتاری کے لیے فورسز نے کارروائی…

Read More

دشت میں فوجی آپریشن، علاقے کا گھیراؤ

کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دشت شولیگ اور اس کے گردونواح میں پاکستانی فورسز بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہیں، جس کے دوران انہوں نے علاقے کا مکمل گھیراؤ کر لیا ہے۔ یہ کارروائی…

Read More

ناسا کے خلائی جہاز کی سورج کے قریب تاریخی پرواز، کائنات کے اہم راز منکشف ہونے کا امکان

امریکی خلائی ادارے ناسا کے پارکر سولر پروب نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، جب یہ کسی بھی دوسرے خلائی جہاز کے مقابلے میں سورج کے قریب ترین پہنچا۔ اس مشن کے دوران پروب نے سورج کے شدید گرم ماحول میں پرواز کی اور اس کی ہیٹ شیلڈ نے 1700 ڈگری فارن ہائیٹ (930…

Read More

کسان اتحاد کا مطالبات پورے نہ ہونے پر اسلام آباد کی جانب ’احتجاجی مارچ‘ کا اعلان

کسان اتحاد نے حکومت کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کیا گیا اور پنجاب حکومت نے زرعی پیداواری لاگت میں کمی کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔ کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین…

Read More

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پشاور کے پاراچنار علاقے میں جاری بحران سنگین صورت اختیار کر چکا ہے، جہاں علاج کی سہولیات نہ ملنے کے باعث جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق علاقے میں ڈھائی ماہ سے جاری راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج چھٹے روز بھی…

Read More

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا‘پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ایک ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ کیس اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پولیو جیسے مہلک وائرس کے خاتمے کے لیے اب بھی مزید مؤثر اقدامات…

Read More

محکمہ لائیوسٹاک کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیاجائے گا، سردارزادہ فیصل جمالی

صوبائی وزیر حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ سردارزادہ فیصل جمالی نے محکمہ لائیوسٹاک کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے صوبے میں لائیوسٹاک کے شعبے کو شدید نقصان پہنچا ہے، اور حکومت اس نقصان کی تلافی کے لیے مؤثر اقدامات کر…

Read More

شہید بینظیر بھٹو کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، امید ہے نیا سال صوبے اور یہاں کے عوام کیلئے اچھا ثابت ہوگا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید بے نظیر بھٹو کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جمہوری شخصیت تھیں جنہوں نے ملک کی ترقی، جمہوریت کی بحالی، اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے بے مثال خدمات انجام دیں۔ ان کی قربانیوں اور جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں…

Read More