
نوشہرو فیروز اور جھنگ میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق اور 27 زخمی
سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز اور پنجاب کے ضلع جھنگ میں دو الگ الگ ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں مجموعی طور پر 6 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے، جبکہ 10 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پہلا حادثہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو کے قریب پیش آیا، جہاں…