
کراچی:ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کو لوٹ لیا۔
ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں موٹرسائیکلوں پر سوار5 ملزمان نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے عمررسیدہ شخص کولوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمررسیدہ شخص رکشے سے اتر کر جیسے ہی گھر کی دہلیز پر پہنچا ملزمان بھی آگئے، ملزمان نے…