انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے جاپان کو 211 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنائے تھے۔ہدف کے تعاقب میں جاپان کی انڈر 19 ٹیم 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز ہی بناسکی۔بھارت کے کپتان محمد امان نے 122 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز…

Read More

کراچی میں شہری انتظامیہ نے غیر معیاری صابن بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، کورنگی میں چار فیکٹریوں کو سر بمہر اور 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتا یا گیا ہے کہ کور نگی ضلع میں غیر معیاری صابن بنانے والی چار فیکٹریوں سے گرفتار افراد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔یہ فیکٹریاں جانوروں کی چربی اور باقیات کا استعمال کرکے غیر معیاری…

Read More

اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو خود سے کم عمر ہونے کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے

منیب بٹ نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نہ صرف والد بننے بلکہ شادی ہوجانے کے بعد ہی انسان میں بڑی تبدیلیاں آجاتی ہیں، شادی کے بعد انسان سمجھدار ہوجاتا ہے۔ان…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک لاکھ…

Read More

مغربی افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ دیکھ سکتی ہے لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں جبکہ کچھ لاشیں…

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا

ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ناتجربہ کاری اور گمراہ کن پالیسیوں کے باعث ریونیو میں 356 ارب روپے کی کمی آئی، ریونیو ٹارگٹ میں ناکامی کی وجہ موجودہ ابف بی آر انتظامیہ کی پالیسیاں ہیں۔ایسوسی ایشن کا کہنا…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک احتجاج میں سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر کا کہنا تھاکہ فائنل کال کے بعد آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے پارلیمنٹ اجلاس میں جائیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں یہ معاملہ اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق غلط…

Read More

پیداوار اور فروخت دونوں میں نمایاں دوہرے ہندسے کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے.وزارت خزانہ کے اعداد و شمار

اسلام آباد” پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری بحالی کے مضبوط اشارے دکھا رہی ہے جس نے مالیسال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مثبت اقتصادی رفتار کی لہر میں حصہ ڈالا پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک سینئر نمائندے نے بتایاکہ آٹو موٹیو سیکٹر کی بحالی نہ صرف صارفین کی طلب میں اضافے…

Read More

سنہ 2016 کے بعد روس نے حلب پر فضائی حملے کیے

انسانی حقوق پر کام کرنے والے برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ ایس او ایچ آر نے کہا ہے کہ شام میں باغیوں نے ملک کے دوسرے بڑے شہر حلب کے بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس گروپ کے مطابق سنہ 2016 کے بعد پہلی بار سنیچر کی رات کو حلب کے کچھ…

Read More

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے، جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا

گرفتار غیر قانونی افغان بیت اللہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے ہمارے لوگ پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے تھے۔ابرار الحق نے بتایا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے، علی امین گنڈا پور دو تین ہزار کی لالچ دیکر لایا اور فائرنگ کروائی، ہماری فائرنگ سے اسلام آباد…

Read More