کراچی: ایم اے جناح روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ پھیل گئی
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر آگ دوسری منزل پر لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمار ت میں 100 سے زائد لوگ موجود تھے …