پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون جبکہ تجارتی…

Read More

لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں عزیر بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش…

Read More

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن  بھی تیزی کا رجحان غالب ہے  اور کے ایس ای 100 انڈیکس 717 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے 105276 پوائنٹس کی نئی بلند…

Read More

وزیراعظم اور محمد بن سلمان کی ملاقات بہت اہم رہی، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور شہباز شریف کی ملاقات بہت اہم رہی، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم کا دورۂ سعودی عرب کامیاب رہا، پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مضبوط ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا…

Read More

جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر کو مواخذے کا سامنا

جنوبی کوریا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے صدر یون سک یول کے غیر معمولی لیکن قلیل المدتی مارشل لا کے نفاذ کے بعد بدھ کے روز ان کے مواخذے کے لیے تحریک قومی اسمبلی میں جمع کرادی، جس کے بعد ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘…

Read More

رمشا خان اور خوشحال خان نے بروقت معاوضہ نہ ملنے پر خاموشی توڑ دی

 انڈسٹری میں تاخیر سے ادائیگیوں کے مسئلے پر فنکاروں میں اتحاد کا بھی فقدان ہے، اگر اسی معاملے پر وہ اور خوشحال خان آواز بھی اٹھاتے ہیں تو باقی اداکار خاموش رہیں گے، وہ آگے نہیں آئیں گے۔ اسی حوالے سے خوشحال خان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ بروقت ادائیگیاں نہ کیے جانے…

Read More

مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر بلاول بھٹو کی فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے مدارس رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ…

Read More

سندھ رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے لاپتا شہری کامران کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں رینجرز  پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔  دوران سماعت  جسٹس صلاح الدین نے سوال…

Read More

آپ نے امن بحال کرنا تھا، پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد ہی بند کر دیا۔ 24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف تاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس…

Read More

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، کئی اہم کھلاڑی شامل نہیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے جنہوں نے ایڈن مارکرم کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی سنبھالی ہے۔ آل فارمیٹ پلیئر مارکو جینسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا اور ٹرسٹن…

Read More