شہباز شریف کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے ملاقات کی۔…

Read More

سال 2024: وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کون سے صفحات دیکھے گئے؟

آن لائن فری انسائیکلو پیڈیا کی اہمیت رکھنے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے سال 2024 میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے صفحات کی فہرست جاری کردی۔ ویب سائٹ کے مطابق سال 2024 میں اکتوبر کے اختتام تک اس کے مختلف صفحات کو 76 ارب سے زائد بار دیکھا یا پڑھا گیا۔ اس وقت…

Read More

خرم مشتاق قائم مقام سی ای او مقرر، پی آئی اے کی یورپ میں دوبارہ پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کے سینئر ایگزیکٹو خرم مشتاق کو ادارے کا قائم مقام چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) مقرر کر دیا گیا جبکہ ایئرلائن پابندی کے خاتمے کے بعد یورپی ممالک میں پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جاری ایک بیان…

Read More

سیاسی و مالی فوائدکیلئے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لانا ضروری ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ سیاسی ومالی فوائد کی خاطر جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کور کمانڈرز، …

Read More

صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کررہی ہے جو آئندہ ہفتے بلائے جانے کا…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر…

Read More

26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف…

Read More

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ آج دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان و دیگر پر عائد فرد جرم میں الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی: 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف  عمران خان اور دیگر پر عائد فرد جرم میں الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ وکلاء کے…

Read More

افغانستان؛ کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر شاہد عمر اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر اپنے دیگر 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں ایک ظہرانے سے واپسی پر گھات لگا کر ہلاک کیا گیا۔ کالعدم ٹی پی پی نے…

Read More