فیکٹ چیک: صحافی مطیع اللہ جان کی پی ایم اے سے نکالے جانے کی ویڈیو ’ڈیپ فیک‘ ہے

28 نومبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کئی صارفین نے صحافی مطیع اللہ جان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ انہیں فوج سے نامناسب رویے کی وجہ سے نکالا گیا تھا تاہم یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایڈٹ کی گئی ہے اور…

Read More

عالمی جامعات کے کیمپس لاہور میں کھلوانے کی کوشش کریں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا کی معروف جامعات کے کیمپس لاہور میں کھلوانے کی کوشش کریں گے تاکہ ایسے بچے جو پاکستان سے باہر نہیں جاسکتے، انہیں ملک میں ہی بیرون ملک کی بہترین جامعات سے پڑھنے کا موقع مل سکے، یہ سب کچھ بہت مہنگا ہے لیکن آپ (نوجوانوں) سے…

Read More

مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر بلاول بھٹو کی فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے مدارس رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ…

Read More

پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما  زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد  عدالت نے زرتاج گل…

Read More

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، کئی اہم کھلاڑی شامل نہیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے جنہوں نے ایڈن مارکرم کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی سنبھالی ہے۔ آل فارمیٹ پلیئر مارکو جینسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا اور ٹرسٹن…

Read More

کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم حقائق سامنے آگئے

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملے کے دوسرے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔  سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔  رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ بم دھماکا…

Read More

مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ میں بتایا کہ اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی…

Read More
عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے سندھ کو زچہ و بچہ کے تشنج سے پاک قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے سندھ کو زچہ و بچہ کے تشنج سے پاک قرار دیدیا

بین الاقوامی ماہرین نے سندھ کو زچہ و بچہ کے تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا۔ کو ئٹہ وال نیوز کی رپورٹ کے مطابق پیر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں سیکریٹری صحت سندھ ریحان اقبال بلوچ کی زیر صدارت ڈیبریفنگ سیشن منعقد ہوا جس میں وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن، ایکسپینڈڈ پروگرام آن امیونائزیشن (ای پی…

Read More
پنجاب میں سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو قتل، وزیراعلیٰ کا نوٹس

پنجاب میں سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو قتل، وزیراعلیٰ کا نوٹس

پنجاب میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ آسکی، لاہور کے علاقے مغلپورہ میں شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بناکر خاتون کی جان لے لی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق واقعہ لاہور…

Read More
فرانس اور سعودی عرب کے درمیان باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

فرانس اور سعودی عرب کے درمیان باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ، لبنان سمیت خطے میں تنازعات کے حل کے لیے اسٹریٹیجک شراکت داری پر دستخط کردیئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ایک ایسے وقت میں سعودی عرب کے تین روزہ…

Read More