
شہباز شریف کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے ملاقات کی۔…