عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف…

Read More

نومبر میں دہشت گردی سے ہونے والی ہلاکتوں میں 69 فیصد اضافہ

پاکستان میں نومبر 2024 میں 61 دہشت گرد حملے ہوئے جو گزشتہ ماہ کے مقابلے 27 فیصد زیادہ ہیں جبکہ اموات کی تعداد میں بھی 69 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا جو اکتوبر میں 100 سے بڑھ کر نومبر میں 169 ہوگئیں جبکہ ان حملوں میں 225 افراد زخمی ہوئے۔ مطابق کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی…

Read More

سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا، جسٹس منصور کے خط پر خواجہ آصف کا ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سیئنر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ گزشتہ روز جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کہا تھا 26 ویں ترمیم…

Read More

بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاملات کے حل کیلئے کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز…

Read More

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 29 نومبر تک  54.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.6 ارب ڈالر رہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 62 کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر…

Read More

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف

اسلام آ باد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک میں اسمگلنگ کا مجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے۔  دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل…

Read More

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے رویے اور مداخلت سے پی ٹی آئی رہنما پریشان

اسلام آباد : بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے مبینہ سخت رویے اور پارٹی معاملات میں بڑھتی ہوئی مداخلت سے تحریک انصاف کے کئی رہنماکافی پریشان ہیں۔  نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں نے بتایا کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہن کا پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا…

Read More

وزیر خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو مکمل سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ہر صورت اپنی لڑائی جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے غیر ملکی سفراکو مکمل سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام…

Read More

حکومت کا قومی سلامتی کو درپیش خطرات پر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعتراف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اعتراف کیا ہے کہ قومی سلامتی کو درپیش خطرے کی صورت میں انٹرنیٹ سروس بند کرتے ہیں تاہم چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ انٹرنیٹ…

Read More

فہد مصطفیٰ کا پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان

حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے دو ایوارڈز…

Read More