حکومت نے عمران کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور…

Read More
ہنڈا 125 سیلف اسٹارٹ: 36 ماہ کی آسان اقساط

ہنڈا 125 سیلف اسٹارٹ: 36 ماہ کی آسان اقساط

بینک الفلاح نے Honda CG 125 Self-Start کے لیے 36 ماہ کی آسان اقساط کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ صارفین ماہانہ صرف 13,576 روپے ادا کر کے یہ مشہور موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں، جس کی موجودہ قیمت دسمبر 2024 تک 282,900 روپے پر مقرر ہے۔ ہنڈا 125 اپنی پائیداری، ایندھن کی کارکردگی اور…

Read More

پنجاب حکومت کا چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ’کاروبار کارڈ‘ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اسکیم کے تحت 5 سال تک قرض ادا کرنا ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لیے ’چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم‘ پر اتفاق کیا گیا۔ چیف منسٹر…

Read More

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے  شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ…

Read More

شادی کی منفرد پیشکش: نوجوان کا ہیلی کاپٹر سے “MARRY ME” اسکیچ، لڑکی نے ہاں کردی

پولینڈ کے ایک نوجوان نے شادی کی پیشکش کےلیے محبوبہ کو ساتھ بٹھا کر ہیلی کاپٹر سے فضا میں “MARRY ME” اسکیچ کیا۔  پولینڈ میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے کرایہ کے  ہیلی کاپٹر سے اڑان بھر کر فضا میں میری می (MARRY ME) کے الفاظ اور دل…

Read More

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنیکا حکم

گوجرانوالہ: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ رانا ثنا اللہ کے…

Read More

سرکاری افسران اینڈرائیڈ ایپس کا ہدف بن گئے، ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کو ہدف بناکر ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق این سی ای آر ٹی کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر…

Read More

جے یو آئی (ف) کی 8 دسمبر تک مدارس کا بل منظور نہ کرنے پر اسلام آباد کا رخ کرنے کی دھمکی

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے دینی مدارس سے متعلق بل کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو 8 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی، مولانا عبد الغفور حیدری کا نے متنبہ کیا ہے کہ 8 دسمبر تک بل منظور نہ کیا گیا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق جمعیت…

Read More

پنجاب حکومت کا پلاسٹک پروڈیوسرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست اقدام کرتے ہوئے پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کے پیداواری اداروں، ان کی سپلائی اور اسے دوبارہ قابل استعمال بنانے والوں کی رجسٹریشن اب آن لائن کرائی جاسکے گی، اس اقدام…

Read More

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جسے حاصل کرنے کیلئے پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے…

Read More