مدارس رجسٹریشن بل کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی…

Read More

ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئیں، پارلیمانی سیکریٹری

قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئی ہیں، پارلیمانی سیکریٹری نے ایوان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کو بلاک کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیک نیوز کے پھیلاؤ پر آسیہ ناز تنولی نے قومی اسمبلی میں توجہ…

Read More

ایڈز پھیلنے کا معاملہ: نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹرز کی معطلی کےخلاف جمعہ کو ہڑتال کا اعلان

ملتان کے نشتر ہسپتال میں گردے کے مریضوں میں ایچ آئی وی، ایڈز پھیلنے کے معاملے پر ڈاکٹرز کی معطی کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے 13 دسمبر (جمعہ) کو آؤٹ پیشنٹس ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) میں مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پی ایم اے کے سینئر عہدیدار ڈاکٹر مسعود…

Read More

’سب کی نظریں رفح پر‘ بھارت میں 2024 میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا جملہ

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات، ڈراموں، فلموں، سوالات اور جملوں کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ہندو آبادی کے سب سے بڑے اور اسرائیل کے حامی ملک بھارت میں حیران کن طور پر ’سب کی نظریں رفح پر‘ جملے…

Read More

’ایسے نہیں چلے گا‘، پرویز الہیٰ کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام کی جانب سے…

Read More

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1913 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج بھی ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 تک جا پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 یا 1.76…

Read More

9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ…

Read More

بھارتی اداکارہ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، منشیات لینے کا انکشاف

بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آٹھویں جماعت کا طالب علم ساگر اپنے ماموں اوم پرکاش کے ساتھ بریلی میں رہائش پذیر تھا جہاں اتوار کی صبح ساگر کی لاش قریبی گاؤں کے کھیتوں سے برآمد ہوئی بھارتی میڈیا کا…

Read More
تحقیقات کا مطالبہ: عمران خان کے 26 نومبر کے واقعات

تحقیقات کا مطالبہ: عمران خان کے 26 نومبر کے واقعات

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پر مشتمل کمیشن اس معاملے کی جامع تحقیقات کرے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ عمران…

Read More

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟

شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا تب خاتمہ ہو گیا جب اپوزیشن فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے بعد دارالحکومت دمشق پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ بشار الاسد حکومت کے خلاف اپوزیشن کے باغیوں کی حالیہ کارروائیوں کے آغاز سے اسد حکومت کے خاتمے تک کب، کیا…

Read More