ترقی اور خوشحالی سے احساس محرومی کا خاتمہ کرینگے‘ علی مددجتک

پیپلز پارٹی کے امیدوار پی بی 45 حاجی مددجتک نے کہا ہے کہ لوگوں کی جوق درجوق پیپلز پارٹی میں شمولیت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ عوام پی پی پی کو ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی کے رہنما میر ظفر زہری اور…

Read More

سوئی گیس کی بندش کیخلاف آج بھوسہ منڈی میں جلسہ ہوگا

پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ سے متعلق تحصیل سریاب کے زیر اہتمام گیس پریشر کی کمی، لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش کے خلاف آج جمعہ کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ یہ احتجاج مشرقی بائی پاس، مسلم اتحاد کالونی اور محمود آباد کے عوام کی جانب سے کیا جائے گا، جس کے بعد…

Read More

تربت: واحد کمبر بلوچ کے عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

تربت میں آج ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں، خواتین، بچوں، نوجوانوں اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کی۔ اس ریلی کا مقصد بلوچ آزادی پسند رہنما، استاد واحد کمبر بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانا تھا، جنہیں گزشتہ برس ایران کے علاقے کرمان سے اغوا کیا گیا…

Read More

کراچی: عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافر ایئرپورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کی، اس دوران عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف…

Read More

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت اجلاس ،قومی کمیشن برائے حقوق اطلاع کی چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق کی شرکت

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالا گو لہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال (NCRC) کی چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق نے شرکت کی۔ اجلاس میں کم عمری کی شادی کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی ہادیہ نواز بہرانی، کلثوم نیاز…

Read More

یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ

یونان: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے اور اس کے نتیجے میں ہلاکتوں سے متعلق پاکستانی سفارت خانے نے اپنی رپورٹ حکومت کو بھجوادی۔  ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی۔ رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری…

Read More

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد ہوگئی، صارفین اور کاروباری اداروں کی مہنگائی کی توقعات…

Read More
بلوچستان میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سرد علاقوں کے اسکول 16 دسمبر سے 28 فروری تک بند رہیں گے اور یکم مارچ 2025 کو دوبارہ کھلیں گے۔ گرم علاقوں کے اسکولز میں تعطیلات 1 جنوری سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ یہ وقفہ طلبہ…

Read More

عالمی سطح پر انسانی اسمگلنگ میں 25 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کے مطابق 2019 اور 2022 کے درمیان انسانی اسمگلنگ میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا، اور بچوں کے استحصال اور ان سے جبری مشقت لیے جانے کے واقعات غیرمعمولی طور پر بڑھے۔ یو این او ڈی سی کی جانب سے جاری ’گلوبل…

Read More

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار کیا ہےکہ آرمڈ فورسز میں نہ ہونے والا فرد آرمڈ فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں…

Read More