سال 2024 میں دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر

سال 2024 کے دوران دبئی میں غیر اماراتی سرمایہ کاری کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں انڈین سرمایہ کاروں نے سب سے زیادہ غیر اماراتی کمپنیوں کی رجسٹریشن کرائی۔ دبئی چیمبر آف کامرس کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں مجموعی طور پر 12,142 نئی انڈین کمپنیاں چیمبر…

Read More

مہینوں کی تاخیر، جے یو آئی (ف) کی دھمکی کے بعد مدارس بل قانون بن گیا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

مہینوں کی تاخیر اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کی احتجاج کی دھمکی کے بعد صدر مملکت نے پارلیمان سے منظور کردہ مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر یہ اقدام کیا، جس کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…

Read More

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ڈیرہ-ٹانک روڈ پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چوکی پر ہونے والے خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ چوکی کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ کنوری پوسٹ پر پیش آیا، جہاں ایک خودکش بمبار نے گاڑی کے ذریعے چوکی کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات…

Read More

معمول سے کم بارشوں کے باعث ربیع کی فصلوں کے اہداف کو پورا کرنا مشکل ہوگیا

حکومت نے معمول سے کم بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ممکنہ زرعی چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، کیونکہ اس صورتحال کے سبب رواں مالی سال ربیع کی فصلوں کی پیداوار کے اہداف کو پورا کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کی دسمبر کے لیے جاری کردہ ماہانہ اقتصادی اپ…

Read More

لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار

لاہور اور کراچی میں احتجاج اور دھرنوں کی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا، جس سے شہریوں کو گھنٹوں تک مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں نمائش چورنگی، عباس ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، سٹار گیٹ، ملیر ندی پل اور فائیو اسٹار چورنگی سمیت مختلف مقامات پر دھرنے دیے گئے، جس کے باعث اہم…

Read More

کوئٹہ: 36 گھنٹے بعد گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل، متاثرہ علاقوں کو گیس کی فراہمی بحال

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے نقصان پہنچنے کے بعد 36 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد پائپ لائن کی مرمت مکمل کر لی گئی، اور گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ یہ واقعہ مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سوئی سدرن گیس کمپنی…

Read More

شمالی وزیرستان: فورسز کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک شدید جھڑپ کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تحت اس وقت انجام دی گئی جب سیکورٹی فورسز کو تقریباً 25 عسکریت پسندوں…

Read More

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مختلف اہم مالیاتی اور ٹیکس قوانین پر غور و خوض کیا گیا اور کچھ شقوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کی، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ کمیٹی نے مالیاتی معاملات میں شفافیت…

Read More

بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 برس بیت گئے، قاتل اب بھی آزاد

بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 برس بیت گئے، لیکن اس المناک سانحے کے ذمہ داروں کو آج تک سزا نہیں دی جا سکی، اور جیالے اپنی قائد کے لیے انصاف کے منتظر ہیں۔ ستائیس دسمبر 2007 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک دن تھا، جب پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم اور…

Read More

کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ

پاکستانی معیشت کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے کہ نومبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ سرپلس جولائی 2013 کے بعد اب تک کا دوسرا سب سے بڑا سرپلس قرار دیا جا رہا ہے، جو ملکی معیشت میں استحکام کی عکاسی…

Read More