کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے محسوس ہونے پر خوفزدہ رہائشی کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز…

Read More

جعلی خبروں کے پھیلاؤ پر 5 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے سائبر کرائم قانون میں ترمیم کا مسودہ پیش کرتے ہوئے جعلی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت سزاؤں کی تجویز دی ہے۔ مسودے کے مطابق، جان بوجھ کر جعلی خبریں پھیلانے والے افراد کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس ترمیم کے…

Read More

افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا مہم کیلئے ایک ملین پائونڈ مختص، بھارتی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم ، دوسرا کونسا ملک ملوث ہے؟معروف صحافی نام لینے سے بھی کترانے لگے

افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا مہم کیلئے ایک ملین پائونڈ مختص، بھارتی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم ، دوسرا کونسا ملک ملوث ہے؟معروف صحافی نام لینے سے بھی کترانے لگے سینئر صحافی اظہر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا مہم چل رہی ہے جس کیلئے…

Read More

میڈیا رپورٹ میں ذرائع نے دعویٰ کیا کہ نئی ترامیم کے تحت ملکی اداروں اور کسی بھی فرد کےخلاف غلط خبر پھیلانے والے کو 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

اس کا مقصد سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ ہے، یہ اقدام ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرے گا؛ حکومتی ترجمان کا بیان وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ترجمان برائے قانونی امور…

Read More

اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ برصغیر پاک و ہند میں سب سے زیادہ قابل احترام درگاہوں میں سے ایک ہے۔

ایک ایسے وقت میں جب انڈیا میں سماجی انصاف کی جگہ شدید ناانصافی تھی اور کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں تھا۔ اس دوران کچھ اولیا تھے جنھوں نے غریبوں اور مصیبت زدہ لوگوں کی فریادیں سنیں۔ ان کی طرح وہ بھی غربت میں رہتے اور کئی کئی دن بھوکے رہ کر معاشی تفاوت کو…

Read More

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے پر سزائے موت پانے والے معروف ریپر توماج صالحی کو دو سال بعد اتوار سے جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

توماج صالحی کی سزائے موت رواں برس جون میں ختم کر دی گئی تھی۔ انھیں اکتوبر 2022 میں عوامی سطح پر مہاسا امینی کی مبینہ پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد ملک میں پھوٹنے والے مظاہروں کی حمایت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ جب ایران کی ایک عدالت نے معروف…

Read More

پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور عالمی ایونٹ کی میزبانی مل گئی ہے اور آئندہ برس دنیا کے اسکواش کھلاڑیوں کو قوم اپنے ملک میں ایکشن میں دیکھے گی

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منعقد ہوگی۔ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔ورلڈ اسکواش نے چیمپئن شپ…

Read More

ایک کتاب نے 27 سال بعد اپنے مالک کی قسمت بدل دی چند سو میں خریدی جانے والی کتاب ایک کروڑ سے زائد مالیت میں فروخت ہو گئی۔

*غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنانے والی یہ کتاب مشہور زمانہ ’’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون‘‘ کی کتاب کا پہلا ایڈیشن تھا۔یہ نایاب کتاب 1997 میں کرسٹین میک کلوچ نے صرف 10 یورو میں اپنے بیٹے ایڈم کے لیے اسٹریٹ فورڈ سے خریدی تھی تاہم خریدتے وقت…

Read More

اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے ان کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لیے پیکج کی منظوری دیدی ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ کی طرف سے منظور شدہ پیکچ کے مطابق شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10…

Read More

انسداد دہشت گردی کے عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے اگلی سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، راجہ بشارت اور زرتاج گل سمیت 47 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 مئی کو جی ایچ کیو پر ہونے والے حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت…

Read More