پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 27 مقدمات میں 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار عالم نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی…

Read More

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بی بی سی ہر سال دنیا بھر کی ایسی خواتین رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست جاری کرتا ہے جو مختلف شعبوں میں…

Read More

کئی روز سے جاری کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

مسلسل کئی روز سے جاری کمی کے بعد آج سونے کی مقامی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف ’ون واٹر سمٹ‘ میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ’ون واٹر سمٹ‘ میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک ثقافت، معیشت، تجارت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون رکھتے ہیں، وزیر اعظم یہ دورہ سعودی ولی عہد شہزادہ…

Read More

انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے: چیئرمین پاشا

پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری ہے انہوں نے کہا…

Read More

بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا، بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔ اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل…

Read More

مسلح افواج قوم کی حمایت کیساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں فیلڈٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا جہاں آرمی چیف کی آمد پرکورکمانڈر گوجرانوالہ اور  انسپکٹرجنرل آف ٹریننگ اینڈایویلیوایشن نے ان کا استقبال کیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مشق کے مقاصد اور…

Read More

9 مئی کیس میں گرفتار 2 ریڑھی بان عدم ثبوت کے بناء پر بری

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں گرفتار 2 ریڑھی بانوں کو عدم ثبوت کے بناء پر رہا کردیا۔  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی مقدمات میں گرفتار 2 ریڑھی بانوں کے کیس کا حکم نامہ جاری کیا۔ اےٹی سی جج نے اپنے حکام…

Read More

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی…

Read More

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کی پیشکش ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس نیوٹرل وینیوزپر کرانے کی تجویزدی ہے لیکن بھارت میں سکیورٹی مسائل نہ ہونے…

Read More