9 مئی کیس میں گرفتار 2 ریڑھی بان عدم ثبوت کے بناء پر بری

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں گرفتار 2 ریڑھی بانوں کو عدم ثبوت کے بناء پر رہا کردیا۔ 

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 9 مئی مقدمات میں گرفتار 2 ریڑھی بانوں کے کیس کا حکم نامہ جاری کیا۔

اےٹی سی جج نے اپنے حکام نامے میں کہا کہ وکیل صفائی کے مطابق ساجدالرحمان اور  محمدرفیق ریڑھی چلاتےہیں،  دونوں افراد کو ڈیڑھ سال بعد گرفتار کیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *