کوئٹہ: حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں واقع ایریا پرکانی اسٹریٹ میں حجام کی دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت احسان ولد امداد قوم منگی کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

6 thoughts on “کوئٹہ: حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply to Kuwin Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *