پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6 تک پہنچ گیا

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت شدید سردی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ دوپہر میں سرد ہواؤں کا امکان ہے۔

کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سبی میں 3، نوکنڈی میں 0، تربت میں 12، گوادر میں 9، اور جیونی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

بلوچستان کے عوام سے گزارش ہے کہ شدید سردی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

مزید خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں۔

6 thoughts on “پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6 تک پہنچ گیا

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply to 谷歌外推 Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *