پنک سکوٹی: ہر بیٹی کی خودمختاری کا سفر

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خواب، آج کوئٹہ کی سڑکوں پر حقیقت بنتا دکھائی دیا۔ ایک بااعتماد بیٹی کو سکوٹی چلاتے دیکھ کر وزیر اعلیٰ کا دل خوشی سے بھر گیا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ “پنک سکوٹی پروگرام” صرف ایک مہم نہیں بلکہ ہر بیٹی کے لیے خودمختاری، امید اور طاقت کی علامت ہے۔ ہماری بیٹیاں اب اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہیں اور اپنی منزل خود چن رہی ہیں۔
یہ مشن صرف کوئٹہ تک محدود نہیں بلکہ پورے بلوچستان تک لے جایا جا رہا ہے — وہ بھی دل سے!

تازہ ترین خبروں کے لیے فالو کریں: “کوئٹہ وال نیوز

One thought on “پنک سکوٹی: ہر بیٹی کی خودمختاری کا سفر

Leave a Reply to mindvault Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *