پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ، تعداد 59 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے، جن سے 2024 میں مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ یہ کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، کیماڑی، اور کشمور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق، تمام متاثرہ بچوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 پایا گیا ہے۔

سب سے زیادہ کیسز بلوچستان (26) میں رپورٹ ہوئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں 16، سندھ میں 15، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ایک کیس سامنے آیا۔

پولیو ایک مہلک اور متعدی بیماری ہے جو بچوں کے اعصابی نظام پر حملہ کرکے مکمل مفلوج کر سکتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں، صرف ویکسینیشن کے ذریعے روکا جا سکتا ہے۔

عالمی تنظیموں نے پاکستان کو فوری اقدامات کا مشورہ دیا ہے تاکہ اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ حکومت پاکستان نے بین الاقوامی برادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔

31 thoughts on “پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ، تعداد 59 ہوگئی

  1. the great united statesn casino everett, united kingdom roulette for
    mobile phones and raging bull casino canada, or casino cornwall ontario united kingdom

    Look into my webpage; can someone make a living playing blackjack (Kattie)

  2. fully cashable no deposit bonus canada, top paying online
    casinos canada and pokie machines in united states, or casino digital wallet (Simone) no deposit bonus codes 2021 united
    states

  3. best free online casino new zealand, western australian poker league
    and australia slot online, or top paying online
    casinos united states

    Look at my web blog; blackjack squad leader (Maryann)

Leave a Reply to Christi Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *