
28 نومبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کئی صارفین نے صحافی مطیع اللہ جان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ انہیں فوج سے نامناسب رویے کی وجہ سے نکالا گیا تھا تاہم یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایڈٹ کی گئی ہے اور حقیقتاً ایک ڈرامہ سیریل کا کلپ ہے۔
آئی وریفآی پاکستان کی ٹیم نے اس ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد اسے غلط قرار دیا ہے۔
اس نتیجے پر پہنچنے کے لیے، آئی ویریفائی پاکستان نے وائرل ویڈیو کے اصلی کلپ کی تلاش کے لیے کی ورڈ
سرچ کیا
نومبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کئی صارفین نے صحافی مطیع اللہ جان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور یہ دعویٰ کیا کہ انہیں فوج سے نامناسب رویے کی وجہ سے نکال دیا گیا تھا تاہم یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایڈٹ کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ 28 نومبر کو مطیع اللہ جان کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد ان پر منشیات اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔