سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر دوہری شہریت کا الزام، قانونی نوٹس جاری

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر دوہری شہریت کے الزامات کے بعد قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ نوٹس کے مطابق صادق سنجرانی نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر نجی چینل کے ایڈیٹر انویسٹیگیشن اور یوٹیوبر سے 7 دن کے اندر معافی اور جھوٹی خبر کی تروید کا مطالبہ کیا ہے۔ بصورت دیگر قانونی کارروائی کی دھمکی دی گئی ہے۔ نوٹس میں واضح کیا گیا کہ سنجرانی علاج کی غرض سے امریکہ گئے تھے اور ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔

4 thoughts on “سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر دوہری شہریت کا الزام، قانونی نوٹس جاری

Leave a Reply to 站群程序 Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *