بلوچستان میں انتظامی ناکامی: عوام میں مایوسی اور عدم تحفظ

بلوچستان میں انتظامی بحران شدت اختیار کر چکا ہے، جس کی وجہ سے عوام میں بے چینی اور مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبائی حکومت کی مشیروں اور وزیروں کی ٹیم کی ناکامی نے مسائل کو مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ حکومتی اقدامات پر عوام کا عدم اعتماد بڑھ رہا ہے۔
صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد کی جا رہی ہے۔ بلوچستان کی قومی شاہراؤں پر رات کے وقت سفر کرنا خطرناک بن چکا ہے، اور عوام میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔
سرکاری اداروں میں رشوت ستانی اور کمیشن خوری عروج پر پہنچ چکی ہے، جس کے باعث کاروباری طبقہ پریشان ہے اور بیرونی ممالک منتقل ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔ صوبے کے نوجوانوں میں مایوسی اور بے روزگاری میں اضافے کے سبب ملکی سلامتی کے سرحدوں کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

4 thoughts on “بلوچستان میں انتظامی ناکامی: عوام میں مایوسی اور عدم تحفظ

  1. Khám phá thế giới giải trí trực tuyến đỉnh cao tại MM88, nơi mang đến những trải nghiệm cá cược thể thao và casino sống động.

Leave a Reply to iwin Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *