کوئٹہ صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان سے زراعت اور انڈسٹری کو کافی حد تک ریلیف ملے گا، امید ہے کچھ ماہ بعد وزیراعظم شہباز شریف سے بجلی کے نرخ میں مزید کمی کی خوشخبری ملے گی ۔ انہوں نے مزید کہا بجلی بلوں سے غیر ضروری سرچارجز کو بھی ختم کیا جائے۔
جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لئے ملکی کرنسی کو مستحکم کرنے کے اقدامات کی ضرورت ہے ۔ہم وزیراعظم کی طرف سے ڈسکوز کو پروائیٹ کرنے کے اعلان کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔ڈسکوز کی نجکاری سے 600 ارب کی چوری رکے گی، جنکوز کی فروخت سے 9 ارب روپے قومی خزانے میں ملے، حکومت نے بند جنکوز کو فروخت کیا۔
اب تاجروں کوآگے آناچاہئے، ہمیں پیداوار بڑھانے کیلئے کام کرنا ہوگا۔
چیئرمین بلوچستان پاکستان بزنس فورم و سابق صدر ایف پی سی سی آئی دارو خان اچکزئی نے کہا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اقدام نہ صرف عوام پر مالی دباؤ کو کم کرے گا بلکہ پیداواری لاگت کو کم کرکے صنعتوں کے نمایاں فروغ بھی کردار ادا کرے گا۔ اس سے مقامی صنعتوں کی مسابقت میں اضافہ ہوگا، برآمدات کو فروغ ملے گا اور اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔


Tham gia cộng đồng game thủ tại Go88 để trải nghiệm các trò chơi bài, poker phổ biến nhất hiện nay.
Với giao diện mượt mà và ưu đãi hấp dẫn, MM88 là lựa chọn lý tưởng cho các tín đồ giải trí trực tuyến.
搭载智能站群程序,自动化搭建与管理,为SEO项目提供核心驱动力。站群程序
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
iwin – nền tảng game bài đổi thưởng uy tín, nơi bạn có thể thử vận may và tận hưởng nhiều tựa game hấp
采用高效谷歌外推策略,快速提升网站在搜索引擎中的可见性与权重。谷歌外推