ایف بی آر کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی

ایف بی آر نومبر 2024 کا ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام، 343 ارب روپے کا خسارہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر 2024 کے لیے مقرر کردہ 1,003 ارب روپے کے ٹیکس ہدف میں 151 ارب روپے کی کمی کے ساتھ صرف 852 ارب روپے جمع کر پایا۔
ذرائع کے مطابق، پچھلے چار ماہ میں 192 ارب روپے کے شارٹ فال کے ساتھ مجموعی طور پر جولائی تا نومبر کے ہدف میں 344 ارب روپے کی کمی دیکھی گئی۔
آئی ایم ایف کی جانب سے اس ناکامی پر پاکستان سے منی بجٹ کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔

4 thoughts on “ایف بی آر کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی

Leave a Reply to iwin Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *