آئی ٹی برآمدات میں 13 ماہ بعد کمی – وجہ کیا ہے؟

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 13 ماہ بعد پہلی بار کمی دیکھنے کو ملی۔ نومبر 2024 میں آئی ٹی برآمدات 6 ملین ڈالر کی کمی کے ساتھ 318 ملین ڈالر رہیں، جو اکتوبر کے 324 ملین ڈالر کے مقابلے میں 2 فیصد کم ہیں۔

تاہم، اس کمی کے باوجود سالانہ بنیاد پر آئی ٹی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے ایک حوصلہ افزا پہلو ہے۔ مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں برآمدات 1.53 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال اسی مدت میں 1.15 بلین ڈالر تھیں۔

ماہرین نے برآمدات میں مستقل اضافہ برقرار رکھنے کے لیے درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے لیے کوئٹہ وال نیوز کو فالو کریں اور ہر لمحے باخبر رہیں۔

3 thoughts on “آئی ٹی برآمدات میں 13 ماہ بعد کمی – وجہ کیا ہے؟

Leave a Reply to 站群程序 Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *