
پیداوار اور فروخت دونوں میں نمایاں دوہرے ہندسے کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے.وزارت خزانہ کے اعداد و شمار
اسلام آباد” پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری بحالی کے مضبوط اشارے دکھا رہی ہے جس نے مالیسال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مثبت اقتصادی رفتار کی لہر میں حصہ ڈالا پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک سینئر نمائندے نے بتایاکہ آٹو موٹیو سیکٹر کی بحالی نہ صرف صارفین کی طلب میں اضافے…