کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے محسوس ہونے پر خوفزدہ رہائشی کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز…