ٹرمپ کی اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر مشرق وسطیٰ کو ’جہنم‘ بنانے کی دھمکی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے عہدہ سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرق وسطیٰ کو جہنم میں تبدیل کر دیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا کہ اگر…

Read More
’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘

’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘

 نومبر 2024ء کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی کی تشکیل کا اعلان کیا (ایسا کرنے کے لیے انہوں نے یقیناً وی پی این استعمال کیا ہوگا کیونکہ حکومت نے تو ایکس پر پابندی لگا رکھی…

Read More
پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی تیار، سمری منظوری کےلیے وفاقی کابینہ کو ارسال

پاکستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی تیار، سمری منظوری کےلیے وفاقی کابینہ کو ارسال

پاکستان نے کاربن مارکیٹ پالیسی تشکیل دے دی، پالیسی کے تحت ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی، پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی نے قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کو حتمی شکل دے…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے جی ایچ…

Read More

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق شرط رکھی…

Read More

12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں ویتنام کی خاتون بزنس ’ٹائی کون‘ کی سزائے موت برقرار

ویتنام کی ایک عدالت نے رئیل اسٹیٹ کی خاتون ’ٹائی کون‘ ٹرونگ مائی لان کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے 12 ارب ڈالر کے فراڈ کیس میں خورد برد اور رشوت خوری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریئل اسٹیٹ ڈیولپر ’وان تھن پھاٹ ہولڈنگز گروپ‘…

Read More

پاکستان کے 6 سالہ محمد ابراہیم کا بڑا کارنامہ، عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ محمد ابراہیم  نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس ککس…

Read More

پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے والے ہربھجن ،سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی پر کیا کہا؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بھارت کے سابق ٹیسٹ اسپنر ہربھجن سنگھ پاکستان مخالف بیانات کی وجہ سے کرکٹ حلقوں میں متنازع سمجھے جاتے ہیں۔ سابق آف اسپنر کی پاکستانی کھلاڑیوں شاہد آفریدی، شعیب اختر، ثقلین مشتاق اور محمد…

Read More

بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا، بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔ اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل…

Read More

ٹرینوں کے مسافر ایمرجنسی میڈیکل سہولیات سے محروم

لاہور: پاکستان ریلوے کا دعویٰ ہےکہ وہ عوام کو بہتر سفری سہولیات پہنچانے میں مصروف عمل ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ٹرینوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت بھی میسر نہیں۔ پاکستان ریلوے جو کہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات دے رہا ہے، پشاور سے کراچی اور کراچی سے لاہور…

Read More