لاہورمیں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعووں کے باوجود لاہور میں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو…

Read More

لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے ہائی کمیشن…

Read More

کراچی سمیت ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی سمیت ملک  بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ ملک بھرکے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے۔ منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی…

Read More

پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ سیاستدان باباصدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کا پہلا ہدف سلمان خان تھے تاہم اداکار کی سخت سکیورٹی کے باعث شوٹر زکو اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف کیا کہ  انہیں گینگ نے پہلے سلمان خان…

Read More

پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون جبکہ تجارتی…

Read More

لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں عزیر بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش…

Read More

کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں؟

جرمن ناول نگار فرانز کافکا کے بقول، ’یہ صرف ان کی حماقت سے ہوا کہ وہ خود پر اتنا زیادہ اعتماد کرتے ہیں‘۔ آدھی رات گزر چکی تھی کہ جب وزیر داخلہ نے ڈی چوک پر کھڑے ہوکر فخریہ انداز میں اعلان کیا کہ بغیر گولیاں چلائے دارالحکومت کو مظاہرین سے خالی کروا لیا گیا…

Read More

ڈی چوک میں احتجاج: علی امین گنڈاپور کا مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک میں احتجاج پر تھانہ سیکریٹریٹ میں درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جبکہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 96 نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے۔ ڈان نیوز…

Read More

جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر کو مواخذے کا سامنا

جنوبی کوریا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے صدر یون سک یول کے غیر معمولی لیکن قلیل المدتی مارشل لا کے نفاذ کے بعد بدھ کے روز ان کے مواخذے کے لیے تحریک قومی اسمبلی میں جمع کرادی، جس کے بعد ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘…

Read More

سندھ رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے لاپتا شہری کامران کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں رینجرز  پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔  دوران سماعت  جسٹس صلاح الدین نے سوال…

Read More