پاکستان کے فضائی حملے کے بعد افغانستان کی سرحدی تیاریوں میں اضافہ

افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، اسلامی امارت افغانستان کی سرحدی علاقوں میں بھاری اسلحہ تعینات کردیا گیا۔ افغانستان کے طالبان حکومت نے گزشتہ روز پاکستان کے فضائی حملوں کے خلاف اپنے ردعمل میں سرحدی علاقوں میں بھاری اسلحہ تعینات کرنے کا اعلان کیا، یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب افغانستان کے…

Read More

گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد میں حالیہ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی کی وجہ سے معیشت کو چار ماہ کے دوران تقریباً 194 ملین ڈالرز، یعنی پاکستانی کرنسی میں 53 ارب 37 کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مقامی گیس کی پیداوار میں 374 ایم ایم…

Read More

پی ایس ایل سیزن 10، کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان

گوادر میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ پلیئرز ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا ہے، اور یہ تقریب 11 جنوری 2024 کو گوادر کے خوبصورت ساحلی شہر میں منعقد ہوگی۔ میڈیا…

Read More

نیب بلوچستان کی کھلی کچہری کا انعقاد 26 دسمبر کوہوگا

بلوچستان میں مالی بدعنوانیوں کے خلاف نیب کی جانب سے ایک اہم اقدام کیا جا رہا ہے، جس کے تحت عوام کو اپنی شکایات درج کروانے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ کھلی کچہری 26 دسمبر 2024 کو دن 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک نیب کے دفتر، واقع ڈپٹی…

Read More

وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ تعیناتی کے مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرادی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے تحت اساتذہ کی تعیناتی کے مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی میر زابد علی ریکی نے اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے…

Read More

ضلع کرم میں امن و امان کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے: بیرسٹر سیف

پشاور میں خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت کی امید ظاہر کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ علاقے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے حکومت مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اور اس سلسلے میں رواں…

Read More

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4,700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ان جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان واپس بھیجنے کی کوششوں کو روک کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، یو اے ای میں کل…

Read More

حکومت کا کرم میں اسلحہ جمع کرنے اور بنکر مسمار کرنے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختونخوا میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت جمعے کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صوبائی کابینہ کے اراکین، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا…

Read More

ترقی اور خوشحالی سے احساس محرومی کا خاتمہ کرینگے‘ علی مددجتک

پیپلز پارٹی کے امیدوار پی بی 45 حاجی مددجتک نے کہا ہے کہ لوگوں کی جوق درجوق پیپلز پارٹی میں شمولیت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ عوام پی پی پی کو ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی کے رہنما میر ظفر زہری اور…

Read More

رمپا پلازا میں رواں ماہ دوسری بار آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازا میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈز کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔ ایک ماہ کے دوران رمپا پلازا میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل 3 دسمبر کو بھی رمپا پلازا میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے…

Read More