پی بی 45 کے عوام نے ترقی کو ووٹ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی 45 کے عوام نے ترقی، خوشحالی، اور روزگار کی سیاست کو ووٹ دے کر نفرت اور دوغلی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ کوئٹہ بلخصوص سریاب کے عوام نے قوم پرستوں اور مذہب پرستوں کو…

Read More

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد میں ایف بی آر نے دسمبر 2024 کے اختتام تک ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کے حوالے سے اہم پیشرفت حاصل کی۔ یہ تناسب جو آئی ایم ایف کے ساتھ 10.6 فیصد مقرر کیا گیا تھا، 10.8 فیصد تک پہنچا دیا گیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے…

Read More

عمران خان اگر موجودہ نظام کو چیلنج نہ کریں تو انہیں گھر نظر بندکرنےکی پیشکش ہوسکتی ہے

اسلام آباد: اگر عمران خان موجودہ حکومت اور سیاسی نظام کو چیلنج نہ کریں تو حکومت انہیں گھر پر نظر بند کرنے کی پیشکش کر سکتی ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن جنگ اور دی نیوز انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق، 9 مئی کے واقعات پر حکومت اور عمران خان کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…

Read More

سال 2024: پاکستان میں 14 لاکھ بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن نے عالمی سطح پر غذائی قلت اور خوراک کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ غذائی قلت اور بھوک سے متاثرہ بچوں اور ان کے خاندانوں کو فوری طور پر مدد، محفوظ رسائی، اور مالی وسائل…

Read More

نئے سال کا آغاز پر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والے اتار چڑھاؤ کے اثرات کے پیش نظر نئے سال 2025 کے ابتدائی 15 روز کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا…

Read More

شمالی وزیرستان: فورسز کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک شدید جھڑپ کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تحت اس وقت انجام دی گئی جب سیکورٹی فورسز کو تقریباً 25 عسکریت پسندوں…

Read More

کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اس کے تحت ہونے والی تمام کارروائیوں کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل فیصل صدیقی کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ترمیم کی قانونی…

Read More

کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

شہر قائد کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سردی میں اضافے کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، آج علی الصبح کراچی کا درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے شہریوں کو سرد موسم کا سامنا ہے۔ شہر…

Read More

کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار

ضلع کرم میں جاری کشیدگی اور بدامنی کے خاتمے کے لیے گرینڈ امن جرگے کے فریقین کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مذاکرات کے نتیجے میں تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہو چکی ہے، اور آج کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگہ حتمی فیصلے کے لیے منعقد کیا جائے گا۔…

Read More