
دشت میں فوجی آپریشن، علاقے کا گھیراؤ
کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دشت شولیگ اور اس کے گردونواح میں پاکستانی فورسز بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہیں، جس کے دوران انہوں نے علاقے کا مکمل گھیراؤ کر لیا ہے۔ یہ کارروائی…