
کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اس کے تحت ہونے والی تمام کارروائیوں کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل فیصل صدیقی کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ترمیم کی قانونی…