
راولپنڈی “پاک فضائیہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 2024 مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی
اس باوقار ٹورنامنٹ میں مصر، انگلینڈ، ہانگ کانگ، آئرلینڈ، کویت، ملائیشیا، نیدرلینڈز اور پاکستان سمیت8 ممالک کے 24 اعلیٰ درجے کے کھلاڑی شامل تھے جنہوں نے مائشٹھیت ٹائٹل کے لیے مقابلہ کیا۔ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف ائیر مارشل شکیل غضنفر نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ونر اور رنرزاپ میں ٹرافی…