اسرائیل غزہ میں ممنوع ہتھیار استعمال کر رہا ہے، ڈائریکٹر صحت

غزہ میں اسرائیل نے ظلم اور جبر کی نئی تاریخ رقم کردی اور ایسے ممنوع ہتھیار استعمال کر رہا ہے جس کی ہولناکی سن کر انسانیت دنگ رہ جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے محکمۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر منیر البرش نے کمزور اور لاچار فلسطینیوں پر استعمال ہونے والے اسرائیلی اسلحے سے…

Read More

سال میں ایکسپورٹ 50 فیصدکمی سے 2.5لاکھ ٹن پر آگئی، اسموگ اور دھند کے باعث اس سال بھی پیداوار میں 35فیصد کمی کا خدشہ

کراچی:آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک سے رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ کا ہدف 2.5لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے جو گزشتہ سال سے 50 ہزار ٹن جبکہ گزشتہ پانچ سال کے مقابلے میں پچاس فیصد کم ہے۔ رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ سے 10 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا…

Read More

کراچی میں شہری انتظامیہ نے غیر معیاری صابن بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، کورنگی میں چار فیکٹریوں کو سر بمہر اور 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتا یا گیا ہے کہ کور نگی ضلع میں غیر معیاری صابن بنانے والی چار فیکٹریوں سے گرفتار افراد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔یہ فیکٹریاں جانوروں کی چربی اور باقیات کا استعمال کرکے غیر معیاری…

Read More

اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو خود سے کم عمر ہونے کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے

منیب بٹ نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نہ صرف والد بننے بلکہ شادی ہوجانے کے بعد ہی انسان میں بڑی تبدیلیاں آجاتی ہیں، شادی کے بعد انسان سمجھدار ہوجاتا ہے۔ان…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک لاکھ…

Read More

شادی کی تقریب ایسا موقع ہوتا ہے جس پر دلہا اور دلہن کے پاس سر کھجانے کی فرصت بھی نہیں ہوتی لیکن ایک شادی میں دلہا کی موبائل فون پر لڈو کھیلنے کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

بھارت میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہے کی فون پر دوستوں کے ساتھ آن لائن لڈو گیم کھیلنے کی تصویر وائرل ہو رہی ہے اور اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دلہے کو شادی کے منڈپ پر…

Read More

مغربی افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنی کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ دیکھ سکتی ہے لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں جبکہ کچھ لاشیں…

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا

ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ناتجربہ کاری اور گمراہ کن پالیسیوں کے باعث ریونیو میں 356 ارب روپے کی کمی آئی، ریونیو ٹارگٹ میں ناکامی کی وجہ موجودہ ابف بی آر انتظامیہ کی پالیسیاں ہیں۔ایسوسی ایشن کا کہنا…

Read More

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔پراسیکیوشن کی جانب سے مزید ریمانڈ کی…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک احتجاج میں سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر کا کہنا تھاکہ فائنل کال کے بعد آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے پارلیمنٹ اجلاس میں جائیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں یہ معاملہ اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق غلط…

Read More