
قرعہ اندازی نہیں ہوگی؛ سرکاری حج اسکیم کیلیے تمام امیدوار کامیاب قرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ اندازی نہیں ہوگی سرکاری اسکیم کے لیے حج درخواستین جمع کرانے…